• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالاضحی پر مویشی منڈیوں میں 78ارب سے زائد کا کاروبار

لاہور( اکنامک رپورٹر،خصوصی رپورٹر،اپنے نامہ نگارسے)عیدالاضحی پر شہر کی ایک مستقل مویشی منڈی سمیت شہر بھر کی 12 عارضی مویشی منڈیوں میں 78 ارب روپے سے زائد کا کاروبار ہوا،18 لاکھ 66 ہزار 740 چھوٹےبڑے قربانی کے جانور فروخت ہوئے ،آن لائن جانوروں کی خریدو فروخت بھی ہوئی ،جس کی شکایات زیادہ موصول ہوئیں ۔جنگ کو موصول اعدادو شمار کے مطابق شہر بھر کی 12 مویشی منڈیوں میں مجموعی طورپر 18 لاکھ 66 ہزار 7سو40 قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت ہوئی۔
تازہ ترین