• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنی اداروں کے طلباء کی ترقی کیلئےآرڈننس جاری کرنیکا فیصلہ

لاہور(خبر نگار) پنجاب کے فنی تعلیمی اداروںمیں زیر تعلیم طلبہ کواگلی کلاسوں میں ترقی دینے کے لیے پرموشن پالیسی تیار کر لی گئی ہے ۔ طلبہ کو بغیر امتحانات کے پاس کرنے کے لیے آرڈنیس جاری کیا جائے گا ۔ آرڈنیس گورنر پنجاب چوہدری سرور جاری کریں گے ۔ ٹیکنیکل بورڈ نے پالیسی تیار کرکے محکمہ انڈسٹری کو بھجوائی جس کے بعد حکومت نے آرڈنیس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ۔
تازہ ترین