• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کالونی سے جانوروں کی آلائشیں اٹھائی نہ جا سکیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے ریلوے کالونی سے جانوروں کی آلائشیں اٹھائی نہ جا سکی ہیں، ریلوےکالونی کے رہائشی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں، ریلوے کالونی کے رہائشی محمد شریف ، ندیم احمد نے ڈی سی ملتان اور ریلوے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر آلائشیں اٹھائی جائیں۔
تازہ ترین