• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرائے نورنگ‘رکشہ الٹنے سے ایک بچے سمیت دو نوجوان زخمی ہوگئے

سرائے نورنگ(نمائندہ جنگ)سرائے نورنگ میںچنگ چی رکشہ تیز رفتاری کی وجہ سے الٹنے کے باعث ایک بچے سمیت دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔عیدالاالضحیٰ کے دوسرے دن انڈس ہائی وے گنڈی چوک کے قریب چنگ چی رکشہ تیزرفتاری کے باعث الٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت دونوجوان شدید زخمی ہوگئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی اورزخمیوں کی ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال نورنگ منتقل کردیا۔
تازہ ترین