• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، حکومت کو مخصوص حالات میں موبائل فون سروس بند کرنےکی اجازت

سپریم کورٹ، حکومت کو مخصوص حالات میں موبائل فون سروس بند کرنےکی اجازت 


اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کو مخصوص حالات میں موبائل فون سروس بند کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کی جانب سے موبائل فون کمپنیوں کیخلاف دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔


تازہ ترین