• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسماعیل کاکڑ کے قاتلوں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا ٗ ایڈیشنل آئی جی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل آئی جی پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ محمد اسماعیل کاکڑ کے قاتلوں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا یہ بات انہوں نے گزشتہ روز ، ایس ایس پی انوسٹی گیشن اسد خان ناصر، ایس ایس پی آپریشنز طارق الہی مستوئی و دیگر پولیس افسران کے ہمراہ لیاقت بازار میں ڈکیتی کے دوران شہیدہونے والے محمد اسماعیل کاکڑ جیولر کے گھر گئے جہاں انہوں نے شہیدکے والد حاجی سید محمد و دیگر ورثاء و لواحقین سے تعزیت کی اور یقین دہانی کرائی کہ جلد مجرم کو گرفتار کر لیا جائے گا۔
تازہ ترین