• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں ایک ماہ سے کوئی پاکستانی سفیر تعینات نہ ہوسکا

پیرس(رضا چوہدری/نمائندہ جنگ )فرانس میں ایک ماہ سے کوئی پاکستانی سفیر تعینات نہ ہوسکا،تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں گھمبیر صورتحال کے باعث بیرون ممالک بہتر سفارت کاری کیلئے باصلاحیت سفارت کاروں کی انتہائی ضرورت ہے یورپ کا انہتائی اہم ملک فرانس میں ایک ماہ سے کوئی سفیر تعینات نہیں ہوسکا،سابق سفیر پاکستان میں معین الحق یہ تبدیل ہو کر چین جا چکے ہیں لہذا حکومت کو فوری طور پر بہتر سفارت کاری کیلئے اس طرف بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین