• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی میں پینل آف چیئرمین کا اعلان

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بدھ کو ڈپٹی اسپیکر سردار بابر خان موسیٰ خیل نے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئرمین کا اعلان کیا جس میں سید احسان شاہ، اصغر ترین، شاہینہ کاکڑ اور ٹائٹس جانسن شامل ہیں۔
تازہ ترین