• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلش میڈیا نے بابر کی تعریف میں زمین آسمان ملا دیے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مانچسٹر ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل کے بعد انگلش میڈیا نےبابر اعظم کی تعریف میں زمین آسمان ایک کردیے ۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل وان کا کہنا ہے کہ بابر اعظم یقینی طور پر دنیا کے بہترین ٹیسٹ بیٹسمینوں میں سے ایک ہیں ۔ ان انداز مجھے بہت پسند ہے ۔ ایک اور سابق کپتان ناصر حسین نے کہا کہ وہ وائٹ بال ہی نہیں ریڈ بال کرکٹ میں بھی ورلڈ کلاس ہے ۔

تازہ ترین