• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریگیڈیر ریٹائرڈ جہانگیر اکرم پی سی بی کے کنسلٹنٹ اسپیشل پراجیکٹس مقرر

کراچی(عبدالماجد بھٹی/ اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بریگیڈیر ریٹائرڈ جہانگیر اکرم کو 9 ماہ کے لیے کنسلٹنٹ اسپیشل پراجیکٹس مقرر کردیا ہے۔ وہ کرکٹ اسٹیڈیمز سے متعلق لیز معاہدوں کو حتمی شکل دینے کے لیے کنسلٹنٹ کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔ اس عہدے کے لیے اشتہار جون میں جاری کیا گیا تھا ۔

تازہ ترین