• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ڈیوٹی آف کیئر پاليسی کے تحت خواتين کرکٹرز کے لیے تين ماہ کے امدادی پيکج کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکيم سے 25 خواتین کرکٹرز کو اگست سے اکتوبرتک ماہانہ 25 ہزار روپے وظیفہ ملے گا۔ ان کا انتخاب اہلیت کے مقررہ معیار پر پورا اترنے کے بعدکیا گیا ہے۔ تین ماہ پر مشتمل اس اسکیم کے لیے اہلیت کا مقررہ معیار طے کیا گیا ہے۔

تازہ ترین