• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شان مسعود کیلئے ذاتی ریکارڈز سے زیادہ ٹیم کی جیت اہم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود کا کہنا ہے کہ ہر اننگز اہم ہوتی ہے۔ وہ ذاتی ریکارڈز کو زیادہ اہمیت نہیں دیتے، انفرادی کارکردگی سے زیادہ ٹیم کی جیت اہم ہے ، چاہتے ہیں کہ ایسی کارکردگی دکھائیں جو ٹیم کے کام آئے، انگلینڈ میں نئی گیند کے ساتھ ابتدائی گھنٹہ ڈیڑھ بیٹنگ کرنا آسان کام نہیں ہوتا۔ پہلے روز کوشش تھی کہ گیند کی چمک ختم کی جائے تاکہ آنے والے بیٹسمینوں کو دشواری نہ ہو۔ مانچسٹر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیشہ بابر اعظم کے ساتھ بیٹنگ میں لطف اٹھایا ہے۔

تازہ ترین