• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب گارڈن میں ٹھیلوں میں آگ لگ گئی ، اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی2گاڑیوں نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ، فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ اور نقصان کا معلوم نہیں ہو سکا۔

تازہ ترین