• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راشدعزیز راوی اربن ڈویلپمنٹاتھارٹی کےچیئرمین تعینات

لاہور(خصوصی نمائندہ )حکومت پنجاب نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی تشکیل دے دی۔ راشد عزیز کو تین سال کے لئے اتھارٹی کا چیئر مین تعینات کیا گیا ہے ۔ جبکہ اس کے ممبران میں عارف حبیب ، عقیل احمد ڈھیڈی ، افتخار علی ملک ، چیئر مین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب، سیکرٹری ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ ، جاوید سلیم قریشی چیئر مین پاکستان انجینئر نگ کونسل ، اورکلیم احمد صدیقی چیئر مین پاکستان کونسل فار آرکیٹیکٹس اینڈ ٹاؤن پلانرز کے نام شامل ہیں۔
تازہ ترین