• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی اے ،بی ایس سی امتحانات میں آئوٹ آف کورس سوالات شامل تھے،امیدوار

لاہور(رب نوازخان) پنجاب یونیو رسٹی کے زیر اہتمام ہونیوالے بی اے بی ایس سی ایسوسی ایٹڈ ڈگری کےآن لائن امتحانات میںطلبہ نے آئوٹ آف کورس سوالات شامل ہونے کا الزام عائد کیا ہے پنجاب یونیورسٹی کے کنڑولر امتحانات رئوف اعوان نے کہا ہے کہ اگر طلبہ کی شکایت درست ہوئی تو اس کا ازالہ کریں گے۔اور طلبہ کو اس حوالےسے فائدہ پہنچائیں گے ۔
تازہ ترین