کوئٹہ( پ ر)بلوچستان مشترکہ ٹرانسپورٹرز الائنس کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق بلوچستان بھر کے تمام روٹس کے ٹرانسپورٹرز کا کا نمائندہ اجلاس ہفتہ 8اگست کو صبح 11بجے سریاب روڈ اسٹریٹ نمبر 2تفتان اسٹاپ گلی نمبر 2میں ہوگا،جس میں پہیہ جام ہڑتال اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالےسے حکمت عملی طے کی جائے گی،تمام ٹرانسپوٹرز کو اپنی شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔