• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال24:گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

ملتان (سٹاف رپورٹر ) نشتر ہسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ 10کی حالت تشویشناک، 6مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔ آئسولیشن وارڈ میں داخل 30 مریضوں میں سے 12 پازیٹو ہیں۔ نشتر لائے گئے 1672 مشتبہ مریضوں میں سے 592 میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ 162 مریض فوت جبکہ 376 صحتیاب ہوچکے ہیں۔ نشتر میں 20 ہزار 743 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں جس میں سے 2847 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔
تازہ ترین