• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوکل گورنمنٹ نے ترقیاتی سکیموں کی تفصیلات صوبائی حکومت کو ارسال کردیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ملتان نے مالی سال 2019-20 میں مکمل ہونے والے 46ترقیاتی سکیموں کی تفصیلات پنجاب حکومت کو ارسال کردی ہے۔لوکل گورنمنٹ کے زیر اہتمام 78ترقیاتی سکیموں مکمل کرنے کے سرٹیفکیٹ پنجاب حکومت کو ارسال کئے گئے ہیں، مذکورہ ترقیاتی سکیموں کی مالیت 50کروڑ روپے سے زائد بتائی جارہی ہے۔
تازہ ترین