کراچی(اسٹاف رپورٹر) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی ڈی ایس تھرڈ اور فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2020 ء کے 08 تا13 اگست 2020 ء تک ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے ہیں۔نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیاجائے گا۔ جبکہ سیمسٹرکے ضمنی امتحانات برائے 2019ء ملتوی کردیئے گئے ہیں۔