• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہندو کونسل کا سندھ میں ہندو کمیونٹی کیخلاف حملوں کی مذمت

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ )پاکستان ہندو کونسل نے صوبہ سندھ کے مختلف علاقوں میں ہندو کمیونٹی کیخلاف مبینہ حالیہ حملوں پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا ہے، جمعہ کو ایک مذمتی بیان میں پاکستانی ہندو برادر ی کی ملک گیر نمائندہ تنظیم نے سکھر میں پیش آنے والے مختلف واقعات کی تفصیلات بھی فراہم کی ہیں، پاکستان ہندوکونسل نے واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کاروائی اور ہندوکمیونٹی کو تحفظ فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

تازہ ترین