• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، چیئرمین نادرا عثمان مبین کی تقرری کاریکارڈ طلب

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین نادراعثمان مبین کی تقرری کاریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے وزارت داخلہ کو 13 اگست تک تقرری کی تمام دستاویزات جمع کرانے کاحکم دیاہے۔ چیئرمین نادرا کے وکیل افنان کریم کنڈی نے اپنے دلائل مکمل کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نادرا کے لئے عمر کی حد 55سال جبکہ میرے موکل کی عمرتقرری کے وقت 38سال تھی۔

تازہ ترین