• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گستاخانہ تقریروں اورلٹریچر پرپابندی لگائی جائے،آل پارٹیز یوتھ کانفرنس

لاہور(وقائع نگار خصوصی)اہل حدیث سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان کے زیراہتمام تحفظ ناموس رسالت ، صحابہؓ واہل بیت اطہارؓ کے عنوان پرپاکستان کی 17 طلبہ اور یوتھ تنظیموں پر مشتمل آل پارٹیز سٹوڈنٹس اور یوتھ کانفرنس ہوئی ، جس کی صدارت ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کی ۔کانفرنس کے مہمان خصوصی غاز ی علم دین شہید کے پوتے غازی عبدالباسط تھے۔ متفقہ اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ گستاخانہ تقریروں اور لٹریچر پر فوری پابندی لگائی جائے۔اسلام سے ہم آہنگ قومی سطح پر یکساں نصاب تعلیم نافذ کیا جائے۔
تازہ ترین