• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6اگست کے اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے بل کومستردکرنے فیصلہ نہیں ہواتھا،مولانا عبدالروف فاروقی

لاہور ( وقائع نگار خصوصی) جمعیت علماءاسلام پاکستان (س) کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالرؤف فاروقی نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ 6 اگست کو لاہور میں ہونے والے ملی مجلس شرعی کےاجلاس میں. پنجاب اسمبلی کےبل کومشکوک قراردینےاورمستردکرنےکاکوئی فیصلہ نہیں ہواتھا ۔اہل سنت کاموقف متفقہ طورپر کل 9 اگست کے اجلاس میں اہلسنت کی تمام جماعتوں کے آل پارٹیز اجلاس میں طےکیاجائےگا ۔
تازہ ترین