لاہور(خصوصی نمائندہ)شاہدرہ ریلوے سٹیشن پر پاکستان ریلوے ٹریفک یارڈ سٹاف ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام تقریب حلف برداری اور یوم یکجہتی کشمیر کے موضوع پرتقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کے مہمانِ خصوصی حاجی امانت علی مرکزی صدر ٹریفک یارڈ سٹاف اور مرکزی ڈپٹی چیف آرگنائزر رانا سہیل احمد اور ممبر پنجاب بار علی اصغر پولہ تھے۔