• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کے تبادلوں کادوسرا فیز 15اگست سے شروع ہوگا

لاہور(خبر نگار)محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کے تبادلوں کے لیے دوسرے فیز کے لیے کام مکمل کرلیا۔ دوسرا فیز 15 اگست سے شروع ہوگا ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے اساتذہ کے تبادلوں کے لیے دوسرے کے تحت اساتذۃ سے درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس دفعہ بھی انٹر اور انٹرا ڈسٹرکٹ تبادلے کیے جائیں گے ۔محکمہ سکول ایجوکیشن اساتذہ سے تبادلوں کے لیے درخواست طلبہ کرے گا ۔
تازہ ترین