• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ8 اگست کے شہداء کی چوتھی برسی آج منائی جائیگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سانحہ آٹھ اگست سول ہسپتال کوئٹہ کے وکلاء شہداء کی چوتھی برسی آج منائی جائیگی اس سلسلے میں وکلاء تنظیموں کے زیراہتمام کوئٹہ اور صوبے کے دوسرے اضلاع میں قرانی خوانی ہوگی اور تعزیتی ریفرنس منعقد کئے جائیں گے عوامی نیشنل پارٹی نے بھی سانحہ آٹھ اگست کے سلسلے میں کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں تعزیتی ریفرنسز اور جلسوں کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ اور اس موقع پر شہداء کی ایصال ثواب کیلئے قرانی خوانی اور لنگر بھی تقسیم کیا جائیگا۔
تازہ ترین