• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام سرکاری محکموں کو محرم الحرام کے سلسلے میں انتطامات مکمل کرنے کا مراسلہ ارسال

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل ) نے میٹرو پولیٹن کارپوریشن، تحصیل کونسل، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سٹی پولیس آفیسر، ٹریفک پولیس آفیسر ، اسسٹنٹ کمشنر، ایم ایس نشتر میڈیکل کالج ، 1122سمیت دیگر متعلقہ محکموں کو محرم الحرام سے متعلقہ انتظامات جلد از جلد مکمل کرنے کا مراسلہ ارسال کردیا ہے۔
تازہ ترین