• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی سیکرٹریٹ وعدہ خلافی:لوگ سڑکوں پر نکلیں،سرائیکستان صوبہ محاذ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرائیکستان صوبہ محاذکے شریک چیئرمین ظہور دھریجہ نے کہا ہے کہ صوبائی سیکرٹریٹ کا فیصلہ موجودہ اسمبلی کو کرنا ہوگا ، آنے والی اسمبلی کی بات کر کے وزیر خارجہ نے صوبے کے وعدے سے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی، وسیب کے لوگ وعدہ خلافی پر سڑکوں پر آئیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر سرائیکی رہنما شریف خان لشاری ، حاجی عید احمد دھریجہ ، روبینہ بخاری اور معروف سنگر ثوبیہ ملک موجود تھیں۔
تازہ ترین