• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کو چہرہ ڈھانپنے بابت 8 روزہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر اسلام آباد کی ہدایت پر ملک بھر میں عوام کو چہرہ ڈھانپنے کے لحاظ سے آگاہی دینے کیلئے 8 روزہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے ملتان ضلعی انتظامیہ کی سربراہی میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی ہے جس میں ہدایت کی گئی کہ پولیس، ٹریفک پولیس و دیگر سرکاری محکموں کے ملازمین کو آگاہی فراہم کی جائے کہ وہ لوگوں کو بتائیں کہ فیس ماسک پہنانا ضروری ہے۔
تازہ ترین