• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3 روز میں سب سے زیادہ بارش PAF بیس فیصل پر ہوئی

 سب سے زیادہ بارش پی اےایف بیس فیصل پر ریکارڈ ہوئی


کراچی میں 3 دن کے دوران بارشوں کے اعداد و شمار جاری ہوئے ہیں، سب سے زیادہ بارش پی اےایف بیس فیصل پر 142 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔

صدر میں 120 ملی میٹر، گلشنِ حدید میں 112، اولڈ ایئر پورٹ 108، پی اے ایف بیس مسرور پر 108، سرجانی ٹاؤن میں 107 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیئے: کراچی میں آج بھی تیز بارش کا امکان

یونیورسٹی روڈ پر 90، ناظم آباد میں 84، لانڈھی میں 81، کیماڑی 73، نارتھ کراچی میں 57، جناح ٹرمینل پر 40اور سعدی ٹاؤن میں 25 اعشاریہ 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔

تازہ ترین