• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ملیر میں واقع زرعی ارضی کے زمیندار حالیہ بارشوں سے خوش


کراچی میں حالیہ مون سون بارشوں سے جہاں شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہیں ملیر میں واقع زرعی ارضی کے زمین دار حالیہ بارشوں سے خوش ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ زیر زمین پانی کی سطح میں اضافہ ہوگا جو ان کے لیے فائدہ مند ہے۔

تاہم اس کے ساتھ ساتھ بارش ان کے لیے پریشانی کا سبب بن سکتی ہے۔

زمین داروں نے کہا کہ حالیہ بارش میں فائدہ تو ہورہا ہے لیکن جیسا بتایا جارہا ہے اگر ویسی بارش ہوئی تو نقصان ہوسکتا ہے۔

تازہ ترین