• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بل بورڈ گرنے کا واقعہ ،ڈی ایم سی ساؤتھ کے دو افسران معطل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حالیہ بارشوں میں میٹرو پول پر 6اگست کو بل بورڈ گرنے کا واقعہ ، سیکرٹری بلدیات سندھ نے ڈی ایم سی ساؤتھ کے دو افسران گریڈ 18کے ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ وزیر علی بہلم اور گریڈ 16کے اسسٹنٹ دائریکٹرمحمد صدیق سواتی کو معطل کیاگیاہے،دونوں افسران ڈی ایم سی ساوتھ لوکل ٹیکس میں تعینات ہیں ان افسران نے غیر قانونی طور پر بل بورڈ لگانے کی اجازت دی تھی۔

تازہ ترین