• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اس وقت نیب احتساب سے زیادہ انتقامی نظر آرہا ہے، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے نیب کے ادارے میں تبدیلی کرنا ہوگی،انہوں نے کہا کہ اس وقت یہ ادارہ احتساب سے زیادہ انتقامی نظر آرہا ہے، جس کی وجہ سے حکومت اور اپوزیشن میں تنازع بڑھ رہا ہے،نیب کی حالیہ پالیسی کے تحت صرف حکومت مخالف افراد کو گرفت میں لینا ہے جبکہ حکومتی ارکان کو جن پر کرپشن کے الزامات ہیں گرفتار نہیں کیا جارہا ہے

تازہ ترین