• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آبادہائیکورٹ،توہین رسالت کے ملزمان کا ٹرائل، پٹیشن مقرر

اسلام آباد(نمائندہ جنگ )توہین رسالت و توہین مذہب کے مرتکب ملزمان کا ٹرائل مکمل کرنے اور ٹرائل کورٹس کے فیصلوں کیخلاف اعلی عدلیہ میں دائر کی جانے والی اپیلوں پر حتمی فیصلے کی مدت کے تعین کے متعلق قانون سازی کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن سماعت کیلئےمقرر کردی گئی ہے ،جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بنچ 10 اگست کو کیس کی سماعت کرینگے۔
تازہ ترین