• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم اے ایم ایس سی ا متحانات 15ستمبر کے بعد ہونگے

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایم اے ایم ایس سی ،بی کام اور ایل ایل بی کے امتحانات 15ستمبر کے بعد روایتی طریقہ سے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جبکہ بی اے بی ایس سی ایسو سی ایٹ ڈگری کےامتحانات دسمبر 2020میں روایتی طریقے سے منعقد کیے جانے متوقع ہیں۔ جس کے لیے یونیورسٹی انتظامیہ نے تیاریاں شروع کر دی ہیں اور تعلیمی ادارے کھلنےکے حکومتی حتمی فیصلے کا انتظارکیا جا رہا ہے ۔
تازہ ترین