• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کو ترقیاتی فنڈز جاری

لاہور(خبر نگار)محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کو ترقیاتی فنڈز جاری کردیے گئے ۔ محکمہ کو تین ارب سے زائد فنڈز جاری کیے گئے ہیں ۔ محکمہ خزانہ نے ایچ ای ڈی کو تین اعشاریہ دو ارب کے فنڈز جاری کردیے گئے ۔ایچ ای ڈی کو تمام جاری سکیموں کے لیے فنڈز جاری کیے گئے ہیں ۔
تازہ ترین