• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بر وقت تشخیص اور علاج سے ہیپاٹائٹس سے چھٹکارا ممکن ہے،بیگم گورنر پنجاب

لاہور(نمائندہ خصوصی) گور نر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور نے پنجاب سمیت ملک بھر میں ʼʼ ہیپاٹائٹس فری پاکستان ʼʼ مہم شروع کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہیپا ٹائٹس کے مریضوں کی تعداد 1 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہےʼ بر وقت تشخیص اور علاج سے اس مہلک مرض سے چھٹکارا ممکن ہے۔
تازہ ترین