• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹیمیں شجرکاری مہم کاآغاز

لاہور(خصوصی نمائندہ)کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں شجر کاری مہم کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر ممبر سینڈی کیٹ پارلیمانی سیکٹری عمر آفتاب ڈھلون مہمان خصوصی تھے جبکہ گیسٹ آف آنر سینئر نائب صدر سی پی ایس پی پروفیسر محمد شعیب شفیع، پرنسپل سمز پروفیسر محمود ایاز، پروفیسر وقار عالم جان اور سیکرٹری جنگلات کیپٹن(ر) محمد آصف بھی موجود تھے۔
تازہ ترین