• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 26سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہا ۔ بعض علاقوں میں چھینٹے بھی پڑے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر ہوا چلتی رہے گی ۔  مطلع جزوی طور پر آبر الود رہنے اور بعض علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے ۔ 
تازہ ترین