• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی صنعتی ایریا تھانے کی حدود گودام چورنگی مہران ٹاون ڈی 11بس اسٹاپ کے قریب کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 19 سالہ احتشام ولد ریاض احمدجاں بحق ہو گیا ، جس کی لاش جناح اسپتا ل منتقل کیگئی ۔ابراہیم حیدری تھانے کی حدود چرن پاڑہ میں کرنٹ لگنے سے 65سالہ شخص پپو ہلاک ہو گیا ۔

تازہ ترین