• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس ملتوی کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (رانا غلام قادر) معلوم ہوا ہے کہ سنٹرل سلیکشن بورڈ کا رواں ماہ بلایا گیا اجلاس ملتوی کئے جانے کا امکان ہے۔ یہ اجلاس اب ستمبر میں بلایا جائے گا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ذرائع نے بتایا کہ سنٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 26اگست کو بلایا گیا ہے۔

تازہ ترین