• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد، غیر ملکی سفیروں اور سفارتکار نے بھی شجر کاری مہم میں حصہ لیا

اسلام آباد( نیو زرپورٹر،نامہ نگار خصوصی) غیر ملکی سفیر اور سفارتکار بھی وزیراعظم کی شجر کاری مہم کا حصہ بن گئے اور اتوار کے روزچین، کویت، یمن، کینیڈا، ر و مانیہ اور آذربائیجان کے پاکستان میں تعینات سفیروں نے پودے لگا کر مہم شروع کی۔ غیر ملکی سفیروں نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی گرین پاکستان مہم کا حصہ بننے پر خوشی ہے۔ چینی سفیر نے کہا کہ امید ہے کلین گرین پاکستان کی مہم کامیاب ہو گی۔

تازہ ترین