• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت کی صوبائی مجلس عاملہ /پارلیمانی گروپ کااجلاس 15اگست کو طلب

کوئٹہ (آ ن لائن)جمعیت بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات دلاور خان کاکڑ کے مطابق جمعیت کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع نے صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا مشترکہ اجلاس 15 اگست صبح دس بجے صوبائی سیکرٹریٹ میں طلب کیاہے۔
تازہ ترین