• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت بازار کی دکان میں اے سی لگاتے ہوئے الیکٹریشن جاں بحق

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) لیاقت بازار کی ایک دکان میں اے سی لگاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے الیکٹریشن جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق جیل روڈ ہدہ کا رہائشی الیکٹریشن محمد عابد خان گزشتہ روز لیاقت بازار کی ایک دکان میں اے سی لگا رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
تازہ ترین