• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوائنٹ روڈ پر مکان کی چھت گرنے سے تین بچوں سمیت پانچ افراد زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)بارش کے باعث جوائنٹ روڈ مکان کی چھت کرنے سے تین بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق گزشتہ روز بارش کے باعث جوائنٹ روڈ پر واقع ایک مکان کی چھت گرنے سے تین بچوں سمیت پانچ افراد معمولی زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔
تازہ ترین