• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریٹائرڈ ججوں/ جرنیلوں کوسبکدوش کرکے جوانوں کو تعینات کیاجائے‘ امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدرسابق سینیٹرامان اللہ کنرانی نے سانحہ 8اگست کو نوجوانوں کی نسل کشی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران،عدلیہ و پارلیمنٹ سے قانون سازی کے ذریعے نوجوان نسل کو ملک و صوبہ کا حقیقی جانشین بنانے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں جوانوں نے پوری دنیا میں اپنے علم و دانش کا لوہا منوایا مگر بدقسمتی سے ملک میں جوانوں کو پذیرائی نہیں ہوئی میںمطالبہ کرتا ہوں ملک کے تمام شعبوں سے ریٹائرڈ ججوں اور جرنیلوں کو سبکدوش کیا جائے اور ان اسامیوں پر ذہن ، لائق اورقابل نوجوانوں کو میرٹ کی بنیاد پر تعینات کر کے ملک کی مستقبل کو کو سنوارا جائے ۔ 
تازہ ترین