• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ حسین احمدسے مختلف شخصیات نے تعزیت کی

کوئٹہ( پ ر)جمعیت کے مرکزی ترجمان حافظ حسین کی والدہ ماجدہ کی وفات پر جمعیت کے مولانا محمد خان شیرانی،حاجی صادق نورزائی، مولانا اسماعیل حسنی، قاری حبیب اللہ،مولوی عمر جان، مولوی عبدالقدیر، ڈاکٹر حفیظ اللہ، حافظ عبیداللہ بگٹی، سنگین خان کاسی، سابق سٹی ناظم میر مقبول احمد لہڑی، میر عابد لہڑی، مرکزی سالار جے یو آئی الحاج عبدالرازق عابدلاکھو، سلیم سندھی، حاجی عبدالعزیز خلجی ایڈوکیٹ، ڈاکٹر عبدالحکیم لہڑی، میر صلاح الدین رند، میر محی الدین رند، ٹرانسپورٹر میر سعید لہڑی، مولانا حسین احمد، مولانا اسجد، مولانا اسعد، میر اسماعیل لہڑی،میر طارق خان کھیترا ن،سردار شہروز جان ریکی، بی این پی کے غلام نبی مری سمیت مختلف شخصیات نے تعزیت اورفاتحہ کی ۔
تازہ ترین