• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ،اتار چڑھائو میں فروخت کا دبائو، 115؍پوائنٹس کی کمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی کا رجحان غالب آگیا جس کے باعث کے ایس ای 100انڈیکس 114.93 پوائنٹس کی کمی سے40ہزار کی نفسیاتی حد سے گرتے ہوئے 39914پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ64فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کو 25ارب69کروڑ48لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ۔

تازہ ترین