• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام سرکاری ملازمین کی آج سےدفاتر میں حاضری لازمی قرار

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)حکومت پنجاب نے آ ج منگل11اگست سے تمام سرکاری ملازمین کی دفاتر میں حاضری لازمی قرار دے دی ہے۔ پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو بھی مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔ ملازمین کوویڈ 19کے حوالے سے حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد کے پابند ہوں گے۔
تازہ ترین