• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے سگنل مینٹینر اور لیڈیز ریزرویشن کلرک کے انٹرویو منسوخ

ملتان (سٹاف رپورٹر ) ریلوے ترجمان کے مطابق وہ تمام امیدوارون جن کو سگنل مینٹینر کی آسامی کے لے انٹرویو کے لیے 18اور 19اگست اور لیڈیز ریزرویشن کلرک کی  اسامی کے لے 20 اگست کے کال لیٹر ارسال کیے گئے تھے ان کو ہیڈکوارٹر کے احکامات کی روشنی میں منسوخ کردیاگیا ہے۔
تازہ ترین